Comments on post titled *اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_کبھی کبھی سوچتی ہوں کتنے تو خوش قسمت ہوتے ہیں ناں وہ لوگ جنکی پہلی محبت اور پہلی پریفرنس ہی اللہ پاک ہوتے ہیں جنکو لوگوں کی باتوں اور بدلتے رویوںسے ٹوٹنا نہیں پڑتا جو اپنے نفس اور اپنی خواہشات پیچھے کر کے اللہ کو چن لیتے ہیں اور پھر کچھ ہم جیسے ہوتے زمانے بھر کی خاک سر میں ڈال کر، خود توڑ کر پھر رب کو مانتے ہیں کہ رب تیری محبت جیسی محبت تو کوئی بھی نہیں.. انسان بغیر خاک چھانے رب کی کیوں نہیں مان لیتا (updated 63 months ago) | Damadam