Comments on post titled زیارت ہو مدینے کی
تمنّا ہے یہ جینے کی
دُعا کی ہر سُو کلیاں ہوں
مدینے💕 کی ہی🍃 گلیاں ہوں
کہ🌹✨ روضہ ہو💖 مصطفیٰﷺ کا
مِیرے 💖عربیء احمد کا
میں نعتیں✨ کہتی جاؤں🍃 گی
مُرادیں 💓دِل کی پاوں🍃😍 گی
معافی🍃 کی میں 💕طالب ہوں
زمیں💕 پہ تیری🍃 نائب ہوں
مُصطفیٰﷺوہ حقیقت🍃 ہیں💖
ہمیں جس سے 💖محبّت ہے (updated 73 months ago) | Damadam