nadan...: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معونہ اور رجیع کے ان المناک واقعات سے جو چند ہی دن آگے پیچھے پیش آئے تھے، اس قدر رنج پہنچا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر غمگین ودلفگار ہوئے کہ جن قوموں اور قبیلوں نے ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ غدر وقتل کا یہ سلوک کیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر ایک مہینے تک بددعا فرمائی۔
*73 months ago
nadan...: Bas ya lambi baat hai ok😊😊😊73 months ago