Comments on post titled ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار عرفان خان ممبئی کے اسپتال میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم انڈسٹری کےنامور اداکارعرفان خان کو گزشتہ روز اسپتال داخل کرایا گیا تھا، حالت انتہائی نازک تھی تاہم اب ان کا انتقال ہو گیا ہے۔عرفان خان کی عمر 53 برس تھی اور وہ 2018 سےکینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ 3 روز قبل عرفان خان کی والدہ کا جے پور میں انتقال ہوا تھا۔ (updated 66 months ago) | Damadam