Damadam.pk
Comments on post titled *ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟* _نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی دعا قبول ہوتی ہے سوائے تین چیزوں کے....!!!_ *جب کسی گناہ کے لیے دعا مانگے.* *جب انسان قطع تعلقی کی دعا مانگ رہا ہو.* *وہ دعا جو جلد بازی میں مانگی گئی ہو.* _*جلد بازی* وہ دعا جس میں شک ہو,,,,, پتہ نہیں میری دعا قبول کیوں نہیں ہو رہی...!!!_ _کبھی بھی جلد باز نہ ہوں دعا کر کے اللہ تعالی پر چھوڑ دیں .نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا کے صرف تین نتائج ہو سکتے ہیں._ _*دعا قبول ہو جاتی ہے.*_ _*اس دعا کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے.*(الحمداللہ)_ _*وہ دعا آخرت کے لیے سنبھال لی جاتی ہے.*_ _رمضان کا مہینہ دعائوں کا مہینہ بھی ہے اس میں زیادہ سے زیادہ یقین کے ساتھ دعائیں کریں اپنی زندگی اور آخرت کے لیے نعمتیں جمع کریں._ (updated 77 months ago) | Damadam

*ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟*

_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی دعا قبول ہوتی ہے سوائے تین چیزوں کے....!!!_

 *جب کسی گناہ کے لیے دعا مانگے.*
 *جب انسان قطع تعلقی کی دعا مانگ رہا ہو.*
 *وہ دعا جو جلد بازی میں مانگی گئی ہو.*

 _*جلد بازی* وہ دعا جس میں شک ہو,,,,, پتہ نہیں میری دعا قبول کیوں نہیں ہو رہی...!!!_
_کبھی بھی جلد باز نہ ہوں دعا کر کے اللہ تعالی پر چھوڑ دیں .نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا کے صرف تین نتائج ہو سکتے ہیں._

 _*دعا قبول ہو جاتی ہے.*_
 _*اس دعا کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے.*(الحمداللہ)_
 
_*وہ دعا آخرت کے لیے سنبھال لی جاتی ہے.*_

_رمضان کا مہینہ دعائوں کا مہینہ بھی ہے اس میں زیادہ سے زیادہ یقین کے ساتھ دعائیں کریں اپنی زندگی اور آخرت کے لیے نعمتیں جمع کریں._
R  : *ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟* _نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم - 
 
RoSe_LoVe_007👍👍77 months ago

Anayaa_g👍👍👍👍👍👍77 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks77 months ago

Chanda+princessliked 👍77 months ago

Zani91😑77 months ago

RoSe_LoVe_007Hn mujhy pta hy na....ab nh krnga y swl... Kr ky shirminda77 months ago

Zani91hahaha 😂😂😂77 months ago

JeeoOk77 months ago

RoSe_LoVe_007Ji77 months ago

RoSe_LoVe_007Shyd koi mushkil swl kr liya hy77 months ago

JeeoSam 2 g77 months ago

Zani91hm77 months ago

RoSe_LoVe_007Ji... Thanks be happy77 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks... Sedi...77 months ago

RoSe_LoVe_007Or rozy...?77 months ago

SeddiGondal❤❤❤77 months ago

Zani91bilkul thik77 months ago

RoSe_LoVe_007U ksy ho.. ..?77 months ago

Zani91thik77 months ago

RoSe_LoVe_007Allah k krm hy.... Fine77 months ago

JeeoBeshak77 months ago

Zani91kaise ho77 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks... Zani77 months ago

Zani91like77 months ago

Zani91like77 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c5  .c5

.b2  .b2

.d1  .d1

.c3  .c3

.e6  .e6

.g6  .g6

.j2  .j2

.l2  .l2

.l4  .l4

.m6  .m6

.p4  .p4

.r3  .r3

.u3  .u3

.w1  .w1