Jaavi: سائنسدان تو یہ کہتے ہیں کہ ہماری کہکشاں جیسی اور بھی بہت سی گلیکسیز ہیں اور کائنات مزید پھیلتی جا رہی ہے74 months ago
Jaavi: کائنات میں غوروفکر کرنے کا حکم قرآن میں بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔74 months ago
pari123hum: بلکل میں تو جب اکثر اپنے گھر کی چھت پر کھڑی ہوتی ہوں تو اوپر کھلے آ سمان کو دیکھ کر اکثر ایسا ہی سوچتی ہوں کہ کائنات کتنی وسیع وعریض ہے اور ہم اس میں ایک چیونٹی سے چھوٹے74 months ago