Comments on post titled ❁ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❁ ❁ســحر بخیــر❁
"نعمتِ رمضان کی قدر کیجیے!"
امام ابنِ جوزي رحمه الله فرماتے ہیں :
" تالله، لو قيل لأهل القبور تمنوا ؛ لتمنوا يوماً من رمضان.! "
"اللہ کی قسم! اگر قبر والوں سے کہا جائے کہ آرزو کرو تو وہ رمضان کے ایک دن کی آرزو کریں!"
|[ التبصرة - ٢/٨٥ ]| (updated 73 months ago) | Damadam