Comments on post titled *ماہِ رمضان کے ساتویں 07 دن کی دعا* - 🤲
*"اے اللّٰــــہﷻ آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں، اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے "* - ✨ (updated 76 months ago) | Damadam