Damadam.pk
Comments on post titled اپنے آپ سے پھرتے ہیں بیگانے کیوں شہر میں آ کر لوگ ہوئے دیوانے کیوں ہم نے کب مانی تھی بات زمانے کی آج ہماری بات زمانہ مانے کیوں وہ جنگل کے پھولوں پر کیوں مرتا ہے اس کو اچھے لگتے ہیں ویرانے کیوں سچی بات سے گھبرانے کی عادت کیا جھوٹے لوگوں سے اپنے یارانے کیوں خلوت میں جو آنکھ ملاتے ڈرتا ہو میلے میں وہ شخص ہمیں پہچانے کیوں محسنؔ جب بھی چوٹ نئی کھا لیتا ہوں دل کو یاد آتے ہیں یار پرانے کیوں محسن نقویؔ (updated 67 months ago) | Damadam

اپنے آپ سے پھرتے ہیں بیگانے کیوں
شہر میں آ کر لوگ ہوئے دیوانے کیوں
ہم نے کب مانی تھی بات زمانے کی
آج ہماری بات زمانہ مانے کیوں
وہ جنگل کے پھولوں پر کیوں مرتا ہے
اس کو اچھے لگتے ہیں ویرانے کیوں
سچی بات سے گھبرانے کی عادت کیا
جھوٹے لوگوں سے اپنے یارانے کیوں
خلوت میں جو آنکھ ملاتے ڈرتا ہو
میلے میں وہ شخص ہمیں پہچانے کیوں
محسنؔ جب بھی چوٹ نئی کھا لیتا ہوں
دل کو یاد آتے ہیں یار پرانے کیوں
محسن نقویؔ
Z  : اپنے آپ سے پھرتے ہیں بیگانے کیوں شہر میں آ کر لوگ ہوئے دیوانے کیوں ہم نے - 
 
HamzaMughalFollow Dn plz67 months ago

HamzaMughalFollow Dn67 months ago

Faiiziiassalam o allikum67 months ago

Princejani22Hye zoya67 months ago

FullHotBoy22_pkfollow to follow67 months ago

FullHotBoy22_pkVery beautiful 👌67 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.b8  .b8

.c3  .c3

.f2  .f2

.h2  .h2

.i1  .i1

.j3  .j3

.n1  .n1

.n6  .n6

.s1  .s1

.s6  .s6

.u5  .u5

.u6  .u6

.w2  .w2

.w4  .w4