Roman.empire_007: وہ جارہا ھے ....... چھوڑ کر صاحب😔
بتاو... راستہ دوں... یا...واسطہ دوں🌚
🙏🙏🙏nahi Meri 2 I'd band kr de hai udr b ek thi isi name ki main samjha67 months ago
Zoy@-11: آنکھوں میں آنسوؤں لٹکے ہوئے ہیں۔
تیری یادوں میں آج بھی بھٹکے ہوۓ ہیں67 months ago
Roman.empire_007: محبت میں نسیں کاٹ لی تھی صاحب!
موت تب واقع ہوئی، جب اس نے بولا میں کیا کرو۔67 months ago
Zoy@-11: آب اور شراب پی نہیں جاتی۔
گوٹ گوٹ کے آور زندگی جئ نہیں جاتی
آۓ طبیب آب زہر دے مجھ کو کہ تیری دوائی اور سانس لی نہیں جاتی۔67 months ago
Roman.empire_007: سرِ راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے
سر اِدھر پڑا تھا دھڑ اُدھر پڑا تھا !!
فرش اس کے خون سے تر پڑا تھا
پوچھا کون ہے یہ کیا جرم کر پڑا تھا !!
قاتل بھی پاس ہی کھڑا تھا بولا
عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا !!67 months ago
Zoy@-11: سنا ہے میری شاعری درد دیتی ہے۔
میں زندہ ہوں یہ تو بس اتنی سی خبر دیتی ہے۔
زویا ملک67 months ago
Roman.empire_007: یوں تو بڑی مشہور ہے شاعری میری.....!!!
مگر
اک روٹھا ہوا شخص تو مجھ سے منایا نہیں گیا....؟؟؟
Not even that time67 months ago
Zoy@-11: اعلان سن کے پریشان مت ہونا۔
جنازے کو اٹھتا دیکھ کے ہلکان مت ہونا۔
دور سے ہی دیکھ لینا میری میت کا چہرہ۔
قریب آ کے گنہگار مت ہونا۔
زویا ملک67 months ago
Roman.empire_007: اس سے کہہ دو ابھی سہولت سے
جو بھی کہنا ہے آ کے کہہ جائے
یہ نہ ہو میں اسے بھلا ڈالوں
بات ہی ختم ہو کے رہ جائے
it's Romeo Reigns67 months ago
Zoy@-11: تسلی سے تسلی بھرا جواب دے گیا۔
مجھ کو میرا ہی انتخاب دے گیا۔
ہر شام سے تہجد تک کا انتظار دے گیا۔
دوگونٹ بی ہم کو میسر نہیں تھی۔
آج بھری شراب دے گیا۔67 months ago
Roman.empire_007: Aur kitna likhoon main Teri yaad Mai
Koi dum nahi Meri faryaad Mai
Rooh b Meri mujh say cheen k lay gai.
Mai main na raha teray baad main🤘🤘🤘67 months ago
Zoy@-11: میری میت پے اداکاری بہت ہوگی۔
ہونٹوں پے سرگی اور آنکھوں میں نمی ہوگی۔67 months ago
Roman.empire_007: میں تیرے شہر میں رکنا تو chahta ہو مگر
میرے برینڈ کے سگریٹ یہاں نہی ملتے۔۔۔۔۔67 months ago
Zoy@-11: وہ مجھے دیکھ کے مسکرائے بھی تو تھے۔
دروازے دل کے توڑ کے اندر آۓ بھی تو تھے۔
آنکھوں میں آشک بھر آۓ ہیں تو کیا ہوا زویا ملک
آنکھوں نے جرم ڈھائے بھی تو تھے۔
زویا ملک67 months ago
Roman.empire_007: میری تصویر غزل ہے___ کوئی آئینہ نہیں!!!
سیکڑوں رخ ہیں ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے___67 months ago
Zoy@-11: بارشیں برس رہی ہوگی۔
آنکھیں ترس رہی ہوگی۔
یوہی نہیں تلاش کرتا کوئی میخانا آدھی رات کو زویا ملک ۔
ضرور طلب شراب اسے بھی لگی ہوگی67 months ago
Roman.empire_007: تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا🔥
میں صرف فرض ہی کر لوں تو جان جاتی ہے💔💔
Nice one67 months ago
Zoy@-11: ان کا صرف ہواؤں پے شک گیا ہوگا۔
چراغ جل جل کے خود بھی تو تھک گیا ہوگا۔
ZOY@ M@LIK67 months ago