irfan.ali22: میں پورى توجہ چاہتا ہوں ۔۔ہر رشتے میں۔۔ ہر منظر میں ۔۔ ہر احساس میں ۔۔ جس منظر اور احساس میں مجھے لگے کہ مجھ سے بھی زیادہ کوئی اور اہم ہے تو میں خد اس منظر سے خاموشی سے ہٹ جاتا ہوں۔ اىسا نہیں کہ میں خدپرست ہوں ۔۔۔ لیکن ہاں مجھے جہاں مىرى محبت چاہت عزت کے بدلے کسى بھی چیز میں کمى برداشت نہیں کرپاتا۔۔۔61 months ago