Comments on post titled *اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
_جب تنہا ہو تو؛ خدا کے ساتھ رہو اور جب تنہا نہ ہو تو؛ خدا کے نہ ہونے کا اظہار مت کرو۔ وہ خدا جو تمہاری تنہائی میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے، کبھی بھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑتا، بردباری کے ساتھ تمہاری توجہ کا منتظر ہے اور تمہارے ہمراہ ہے۔ خدا کے بغیر رہو گے تو نقصان اٹھائو گے_۔ | Damadam