Comments on post titled اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹ســحر بخیــر🌹
"اے اللّٰــــہﷻ آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکروفکر میں رہوں، اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے " - (updated 73 months ago) | Damadam