Comments on post titled "محبت اب نہیں ہو گی"
ستارے جو چمکتے ہیں
کسی کی چشمِ حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمالِ ابر و باراں میں
یہ ناآباد وقتوں میں
دلِ ناشاد میں ہو گی
محبت اب نہیں ہو گی
یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب ہی دن
یہ اِن کی یاد میں ہوگی🔥 (updated 61 months ago) | Damadam