Comments on post titled جو حلال کمائی سے رَمضان میں روزہ اِفطار کروائے رَمضان کی تمام راتوں میں فرشتے اُس پر دُرُودبھیجتے ہیں*
*اور شبِ قدر میں جبریل(عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) اُس سے مُصَافَحَہ کرتے ہیں*
*جِبرِیل امین کے مُصافَحَہ کرنے کی علامت*
*اور جس سے جبریل(عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) مُصافَحَہ کرلیں اُس کی آنکھیں اشک بار ہوجا تی ہیں اور اس کا دل نرم ہوجا تا ہے*۔ ‘‘*
*📓(جَمْعُ الْجَوامِع ج۷ص۲۱۷حدیث۲۲۵۳۴) (updated 68 months ago) | Damadam