Damadam.pk
Comments on post titled مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔ ۔ پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاؤں گی پھر بے وفائی کو گُناہِ کبیرہ لکھوں گی ۔ ۔ جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی۔ سوال اُٹھے گا جب دُعا کی طاقت پہ تو یقین کے خانے میں معجزہ لکھوں گی ۔ ۔ جِن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو اُن آنکھوں کے حُسن پہ قصیدہ لکھوں گی۔ ۔ کوئی مجھ سے پوچھے اگر تعارف آپکا تو آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔❤ (updated 57 months ago) | Damadam

مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی
خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔
۔
پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاؤں گی
پھر بے وفائی کو گُناہِ کبیرہ لکھوں گی ۔
۔
جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں
 محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی۔

سوال اُٹھے گا جب دُعا کی طاقت پہ
تو یقین کے خانے میں معجزہ لکھوں گی ۔
۔
جِن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو
اُن آنکھوں کے حُسن پہ قصیدہ لکھوں گی۔
۔
کوئی مجھ سے پوچھے اگر تعارف آپکا تو
آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔❤
S  : مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔ ۔ - 
 
Shan.yaseenshukriya janab57 months ago

Umeed66Amazing57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.b7  .b7

.d7  .d7

.e2  .e2

.f4  .f4

.g1  .g1

.g6  .g6

.i4  .i4

.j6  .j6

.j7  .j7

.k3  .k3

.o1  .o1

.u2  .u2

.u7  .u7

.x4  .x4