Damadam.pk
Comments on post titled *اسلام کی شہزادیاں,,,, 🌹* لوگ خود خو ش رہنے کے لیے۔ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہی ۔جو کبھی سایہ بن کے انکے ساتھ رہے۔ بازو بن کے ساتھ چلے۔ آنسو بن کے آنکھوں میں رہے دل سے دل اور قدم سے قدم ملانے کے بعد بھی جب وہ انسان آپکا نہ ہو۔اسے آپکو چھوڑرتے ہؤے دکھ اور شرمندگی نہ ہو۔۔تو وہ کبھی آپکے تھے ہی نہں۔ وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا اچھا ہو یا برا ۔گزر ہی جاتا۔ بس اک وہ ہی انسان یا د رہ جاتا۔جس نے اس وقت آپکو چھوڑا جب سب سے زیادہ ضورت تھی۔ کسی کو ٹھکرا کے خوشی سے اپنی خوشی منانا۔ صرف وقتی خود کو دھوکا دینا ہے۔ دنیا مکافات عمل ہے۔بس یہ ہی اک لفظ پر زندگی ہے۔ (updated 66 months ago) | Damadam

*اسلام کی شہزادیاں,,,, 🌹*
لوگ خود خو ش رہنے کے لیے۔ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہی
۔جو کبھی سایہ بن کے انکے ساتھ رہے۔
بازو بن کے ساتھ چلے۔
آنسو بن کے آنکھوں میں رہے
دل سے دل اور قدم سے قدم ملانے کے بعد بھی جب وہ انسان آپکا نہ ہو۔اسے آپکو چھوڑرتے ہؤے دکھ اور شرمندگی نہ ہو۔۔تو وہ کبھی آپکے تھے ہی نہں۔
وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا اچھا ہو یا برا ۔گزر ہی جاتا۔
بس اک وہ ہی انسان یا د رہ جاتا۔جس نے اس وقت آپکو چھوڑا جب سب سے زیادہ ضورت تھی۔
کسی کو ٹھکرا کے خوشی سے اپنی خوشی منانا۔
صرف وقتی خود کو دھوکا دینا ہے۔
دنیا مکافات عمل ہے۔بس یہ ہی اک لفظ پر زندگی ہے۔
t  : *اسلام کی شہزادیاں,,,, 🌹* لوگ خود خو ش رہنے کے لیے۔ان چاہینے والوں کو ہمشہ - 
 
tum-mere-ho-pkkeai hai aap66 months ago

titu00wll come66 months ago

tum-mere-ho-pkthanku66 months ago

titu00hmm u ~r right66 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.d7  .d7

.f4  .f4

.g4  .g4

.h6  .h6

.j2  .j2

.j7  .j7

.q7  .q7

.s1  .s1

.t1  .t1

.u8  .u8

.w1  .w1

.w4  .w4

.w7  .w7

.x4  .x4