Comments on post titled اللهﷻ کے رسولﷺ نےفرمایا
جب شیطان کوجنت سے نکالا
جا رہا تھا تو اس نے رب سے کہا
تیرے بندے کواس وقت تک گمراہ
کرتا رہونگا جب تک ان کے جسم
میں روح رہے گی
اس پر اللهﷻ رب العزت نے فرمایا
میں اپنے بندوں کو اس وقت تک
بخشتا رہونگا جب تک وہ مجھ سے
استغفار کرتے رہیں گے
ترمذی542
سبحان الله (updated 73 months ago) | Damadam