Comments on post titled ہٹلر ایک مرتبہ اپنے ساتھ ایوان میں ایک مرغا لیکر آیا ، اور سب کے سامنے اسکا ایک ایک پنکھ نوچنے لگا مرغا درد سے بلبلاتا رہا مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے سارے پنک نوچ کر مرغے کو زمین پر پینک دیا
اور جیب سے کچھ دانے مرغے کے آگے پینک دئیے اور دھیرے دھیرے چلنے لگا تو مرغا دانا کھاتا ہوا ہٹلر کے پیچھے چلنے لگا ، ہٹلر دانا پینھکتا گیا اور مرغا دانا کھاتا ہوا اسکے پیچھے چلتا رہا آخر کار وہ مرغا ہٹلر کے پیروں میں آ کڑا ہوا
ہٹلر نے سپیکر کی طرف دیکھا اور تاریخی جملہ کہا
جہموری ملکوں میں عوام اس مرغے کی طرح ہوتی ہے انکے لیڈر عوام کا پہلے سب کچھ لوٹ کر انھے اپاہیج کر دیتے ہیں اور بعد میں انکو تھوڑی سی خوراک دیکر انکے مسیحا بن جاتے ہیں
حالیہ زمانے میں ہماری حالت کچھ ایسی ہے (updated 69 months ago) | Damadam