Comments on post titled اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹🌹ســحر بخیــر🌹
رمضان کا مہینہ جہنم سے آزادی کے لئے مہینہ بنایا گیا ہے جس میں اللهﷻ سے معافی مانگ سکتے ہیں
یہ بابرکت مہینہ صبر کی تلقین کرتا ہے صبر جس کا بدلہ جنت ہے
اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے
(القرآن) (updated 73 months ago) | Damadam