pari123hum: مووی نہیں بن سکتی کیونکہ یہ کوئی عام کہانی نہیں بلکہ پوری ہسٹری ہے عثمانیہ سلطنت کی اور تین گھنٹوں کی مووی پوری ہسٹری نہیں دکھائی جا سکتی74 months ago
Jaavi: اتنی زیادہ۔۔۔۔۔۔
مووی بنا لیتے74 months ago
pari123hum: ہاں ٹائم تو لگے گا کیونکہ اسکے 3 سیزن ہیں اور ایک سیزن میں ستر سے 80تک اقساط ہیں74 months ago
Jaavi: Tareef to bahut suni hy pr time kafi lagy ga74 months ago
pari123hum: ہاں دیکھنا بہت اچھا ڈرامہ ہے74 months ago
pari123hum: ڈرامے میں نہیں ہوتا نا کیونکہ ڈرامے میں جو کہانی ہے وہ سچی کہانی ہے یعنی آ ج سے کئی سال پہلے جب عثمانیہ سلطنت تھی ترکی میں جب کی اسٹوری ہے74 months ago
Jaavi: To pehly in k pass cell nahi tha 😝74 months ago