Damadam.pk
Comments on post titled "پھول" کتنا چھوٹا لفظ ہے مگر مطلب بے شمار رکھتا ہے ۔ یہ پھول ہی تو ہیں جو کبھی خوشی کا باعث بنتے ہیں تو کبھی غم کا سبب بن جاتے ہیں ۔کبھی شادیوں میں اسٹیج کی زینت بنتے ہیں تو کبھی قبروں پر ڈالے جاتے ہیں ۔کبھی محبت کی نشانی میں دئے جاتے ہیں تو کبھی انتظار کی مدت پوری کرتے ہیں ۔کبھی گلے کا ہار بنتے ہیں ،کبھی قدموں میں مسل دئے جاتے ہیں ۔کبھی کانٹوں پہ کھل کر سوکھ جاتے ہیں تو کبھی یادوں کی ڈائری میں رکھ دئے جاتے ہیں۔۔۔!*📓 (updated 68 months ago) | Damadam

"پھول" کتنا چھوٹا لفظ ہے مگر مطلب بے شمار رکھتا ہے ۔ یہ پھول ہی تو ہیں جو کبھی خوشی کا باعث بنتے ہیں تو کبھی غم کا سبب بن جاتے ہیں ۔کبھی شادیوں میں اسٹیج کی زینت بنتے ہیں تو کبھی قبروں پر ڈالے جاتے ہیں ۔کبھی محبت کی نشانی میں دئے جاتے ہیں تو کبھی انتظار کی مدت پوری کرتے ہیں ۔کبھی گلے کا ہار بنتے ہیں ،کبھی قدموں میں مسل دئے جاتے ہیں ۔کبھی کانٹوں پہ کھل کر سوکھ جاتے ہیں تو کبھی یادوں کی ڈائری میں رکھ دئے جاتے ہیں۔۔۔!*📓
M  : "پھول" کتنا چھوٹا لفظ ہے مگر مطلب بے شمار رکھتا ہے ۔ یہ پھول ہی تو ہیں جو - 
 
Nayab.RajputGreat68 months ago

aima_baggLiked68 months ago

Imtyaz_66Sai kha68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.b8  .b8

.d7  .d7

.e2  .e2

.e7  .e7

.e8  .e8

.h8  .h8

.i3  .i3

.i4  .i4

.p4  .p4

.p8  .p8

.r8  .r8

.s3  .s3

.t4  .t4

.u3  .u3