Damadam.pk
Comments on post titled *✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ دینے کے ساتھ ساتھ خود کو فریب دے رھے ہوتے ہیں۔* 🥀 *دل کے زخم وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں دیمک کی طرح سکون کو چاٹ جاتے ہیں۔ سینے میں ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور یہ خالی پن پھر سانس لینے کے دوران ایسے چبھتا ھے کہ گویا جسم سے روح تک نچوڑ لے گا۔۔۔۔۔۔* 🥀 *وقت صرف آپکو اپنی اذیت کو مسکراہٹ میں چھپانا سکھاتا ھے۔ خود کو فریب دینا سکھاتا ھےوقت کسی زخم کی کوئی بھر پائی نہی کرتا*💔🙂 (updated 68 months ago) | Damadam

*✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ دینے کے ساتھ ساتھ خود کو فریب دے رھے ہوتے ہیں۔*
🥀
 *دل کے زخم وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں دیمک کی طرح سکون کو چاٹ جاتے ہیں۔ سینے میں ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور  یہ خالی پن پھر سانس لینے کے دوران ایسے چبھتا ھے کہ گویا جسم سے روح تک نچوڑ لے گا۔۔۔۔۔۔*
🥀
*وقت صرف آپکو اپنی اذیت کو مسکراہٹ میں چھپانا سکھاتا ھے۔ خود کو فریب دینا سکھاتا ھےوقت کسی زخم کی کوئی بھر پائی نہی کرتا*💔🙂
M  : *✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ - 
 
Milli-11✌🏽68 months ago

Imtyaz_66Blkl68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e5  .e5

.f6  .f6

.h5  .h5

.h6  .h6

.j4  .j4

.j5  .j5

.k8  .k8

.l4  .l4

.m5  .m5

.n3  .n3

.n5  .n5

.n7  .n7

.o4  .o4

.r7  .r7

.s3  .s3