Mehak22: -سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں-🖕✋60 months ago
Saleena555:
بدن کے خالی جزیرے پہ سیر کرتے ہوئے
عجیب خوف تھا تیرے بغیر کرتے ہوئے
یہ مصلحت ہی مری بزدلی نہ بن جائے
میں ڈر رہا ہوں بہت کارِ خیر کرتے ہوئے60 months ago