: باطن میں ایک آنکھ ہے اور اُس کے سامنے دیوار کچھ نہیں ہے ،دریچے بھی کچھ نہیں -
Mahtab_Ali_Baloch: آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی62 months ago
veeraa: وقت کے سمندر سے لاکھ...... خواہشیں چُن لو . بے بسی کی مُٹھی میں ریت بھی نہیں رہتی .!!62 months ago
Mahtab_Ali_Baloch: نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا62 months ago
veeraa: تیرے بعد کوئی نی تھا روکنے واالا..!!! میں نے جی بھر کے خود کو برباد کیا..!!!💔🥀62 months ago
Mahtab_Ali_Baloch: ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے62 months ago
veeraa: تمہارے دو چار دن کے تماشے کو *ہمارے ہاں...
محبت نہیں کہا کرتے*62 months ago
Mahtab_Ali_Baloch: ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں62 months ago
veeraa: جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب ایسا ہی کچھ عــــــــــــقیدہ رکھتے ہیں ہم ترے لیے🥰🥰62 months ago
Mahtab_Ali_Baloch: ساتھ اگر دو گے مسکرائیں گئیں ضرور۔
پیار اگر دل سے کرو گے تو نبھائیں گئیں ضرور۔
راہ میں کتنے کانٹے کیوں نہ ہوں۔
آواز اگر دل سے دو گے تو آئیں گئیں ضرور62 months ago
veeraa: ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤62 months ago
Mahtab_Ali_Baloch: اتنی محبت ہے تم سے
میں کسی کو تمہارا نام لینے بھی نہ دو62 months ago
veeraa: ~ •°• - 🎀🖤🥀 - خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو🙂 - غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں62 months ago
Dangerous.Qureshi: Han kar dea hy Folow but Leezu Kon hy ???62 months ago
Dangerous.Qureshi: Han kar dea hy Folow but Leezu Kon hy ???62 months ago
Mahtab_Ali_Baloch: تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا62 months ago
veeraa: کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥 کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯62 months ago