Handsome@01Hammad: پروں کو کھول, زمانہ اڑان دیکھتا ہے, زمیں پہ بیٹھ کر کیا آسمان دیکھتا پے,,,,ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر,,,سنبھل کے چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے,,,کنیز ہو کوئی یا ہو کوئی شاہ زادی , جو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے.73 months ago