Comments on post titled اے عطا کرنے والے رب!
وه دعا قبول کرجس کا انجام اچها ھو
کیونکہ
ھم انجام سے ناواقف ھو کر مانگتے ھیں
تو تو انجام سے واقف ھے!
ھمیں برے انجام سے بچا!
اے اللہ پاک
ھم سے ھمیشہ کے لۓ راضی ھو جا!
اور
ھماری دنیا
اور.
آخرت کوآسان کر دے!
"آمین ثم آمین".
السلام علیکم | Damadam