Damadam.pk
Comments on post titled یہ ٹرک اوراسکاڈرائیور 1957 ء میں اصل راستے سے بھٹک گئےتھے۔ جنگل میں کھو جانے اوربرف باری میں دب جانےکی وجہ سے نہ اسکاڈرائیورکبھی منزل پرپنہچا، نہ یہ ٹرک ، نہ اس پرلدی سواریاں۔ بیسیوں سال گذرنےاور برف کےپگھلنےکےبعد یہ ٹرک اپنی سواریوں سمیت دریافت توھوگیا مگر اب بہت دیرھوچکی تھی۔ باقی آپ سب سمجھدارھیں۔ ھم بھی اگر قرآن مجید اور حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کی سنت کاراستہ چھوڑکر کسی اندھی راہ پرچل پڑیں گے تو ھوسکتاھےکہ جب ھم جاگیں توبہت دیرھوچکی ھو، جہان بھی بدل چکاھواور اصلاح کاوقت بھی ختم ھوچکاھو۔ یادرکھناچاھیےکہ *قرآن مجیدکی آیات اور حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کی سنت ھی ھدایت کایقینی اور شفاف راستہ ھے۔* (updated 68 months ago) | Damadam

یہ ٹرک اوراسکاڈرائیور
1957 ء  میں اصل راستے سے بھٹک گئےتھے۔ جنگل میں کھو جانے  اوربرف باری میں دب جانےکی وجہ سے نہ اسکاڈرائیورکبھی منزل پرپنہچا، نہ یہ ٹرک ، نہ اس پرلدی سواریاں۔
بیسیوں سال گذرنےاور برف کےپگھلنےکےبعد یہ ٹرک اپنی سواریوں سمیت دریافت توھوگیا مگر اب بہت دیرھوچکی تھی۔ 
باقی آپ سب سمجھدارھیں۔ 
ھم بھی اگر قرآن مجید اور حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کی سنت کاراستہ چھوڑکر
کسی اندھی راہ پرچل پڑیں گے تو
ھوسکتاھےکہ جب ھم جاگیں توبہت دیرھوچکی ھو، 
 جہان بھی بدل چکاھواور اصلاح کاوقت بھی ختم ھوچکاھو۔ 
یادرکھناچاھیےکہ
*قرآن مجیدکی آیات اور حضورعلیہ الصلاۃ والسلام  کی سنت ھی ھدایت کایقینی اور شفاف راستہ ھے۔*
M  : یہ ٹرک اوراسکاڈرائیور 1957 ء میں اصل راستے سے بھٹک گئےتھے۔ جنگل میں کھو - 
 
Talha-g-007Subhan ALLAH68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.f7  .f7

.h5  .h5

.j4  .j4

.p4  .p4

.q4  .q4

.q8  .q8

.r5  .r5

.s8  .s8

.u2  .u2

.u5  .u5

.v1  .v1

.w2  .w2

.w6  .w6

.w8  .w8