Comments on post titled دل میں چٹختے چٹختے وہموں کےبوجھ سے
وہ خوف تھا کہ رات مَیں سوتے میں ڈرگیا
جو بات معتبر تھی وہ سرسے گزر گئی
جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُترگیا
ہم عکسِ خونِ دل ہی لُٹاتے پھرےمگر
وہ شخص آنسوؤں کی دھنک میں نکھرگیا
محسن رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر
میں زندہ کیارہوں کہ مِراجی تو بھرگیا
⭐⭐🌟🌟 (updated 66 months ago) | Damadam