Stylo.14: مُحبت راستہ ہوتی.....
تو اَس پہ عُمر بھر چلتے__
کہیں تھک کے جو رُک جاتے..
تو... تیری آرزو کرتے___
تُمہیں لا کر خیالوں میں
تُمہی سے گفتگو کرتے___
تُمہی کو سوچتے پہروں..
تُمہاری جستجو کرتے__
اگر تُم زخم بھی دیتے..
تو ہم اُس کو رفو کرتے___
کوئی شکوہ گلہ ہوتا..
تو وہ بھی رُوبرُو کرتے___
مُحبت راستہ ہوتی.....
تو اُس پہ عُمر بھر چلتے___69 months ago