UsmaN__RajpuT: نہیں کچھ اور دل کو سوجھتا کیا ؟وہی، دنیا میں ہے اک دل رُبا کیا ؟
ہے ڈھونڈا ، خوب لڑنے کا بہانہکہا میں نے تھا کیا، تم نے سنا کیا
فغاں ، سُنتا نہیں ہے اب ہماریخدا بھی ہو گیا ہم سے خفا کیا؟
یہ چُپ کیسی عجب دل کو لگی ہےہے گزرا اس پہ کوئی سانحہ کیا ؟
جواب آیا نہیں نسریںؔ فلک سےابھی رستے میں ہے حرفِ دعا کیا ؟67 months ago