Comments on post titled آیا تھا فون جناب کا____!!📱
میرے سونے نواب کا.😍
بعداز سلام مُسکرانے لگے____!!😊
ساتھ کچھ گُنگنانے لگے.🎶
میں نے کہا فرمائیے____!!😎
بے وجہ نہ مُسکرائیےب.😕
فون کیا ہے کس لئے____!!😳
اصل مُدعے پر آئیے.😣
کہنے لگے اِتراؤ مت_____!!😏
ذیادہ نخرے دکھاؤ مت..😠
آجکل مجھے ہیں کام بہت_____!!😱
بندے کا ہے نام بہت..😘
مجھے کیا پڑی فون کروں_____!!😒
برباد اپنا سکون کروں.😑
رسم ایک نبھانی تھی______!!😐
عیدی تمھیں بھجوانی تھی..😍
سوچا کہ تم سے پوچھ لوں_____!!😕
عیدی دوں تو کیا میں دوں..😍
مگر تمھارے مزاج تو____!!😒
اُف خدایا کیا میں کہوں..😏
بولو گی کچھ یا پھر میں____!!
فون رکھ دوں..😠
سُن کر میں مُسکرانے لگی____!!☺
اور اپنی ہنسی دبانے لگی..🙊
بولی کہ سُنئیے بات میری____!!😏
چاہئیے مجھے سوغات میری..❤
جلد سے جلد شرافت سے آئیے____!!💑
آکر مجھے لے جائی (updated 59 months ago) | Damadam
Photo_007: Yar plezzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz esa na bolo😢😢59 months ago
tan: یقین بس موت پر ہے سچی ہے۔قرآن پر ہے اللہ پر نبیوں پر اللہ کی کتابوں پر ۔اللہ کے حکم پر ۔انسان کی اپنی کیا اوقات ہے مٹی گارا سڑا ھوا ۔باقی جو نسل چل رہی گندہ پانی جو ھوتا اس سے۔یقین انسان کا اپنے آپ پر نہیں موت کب آئے ۔بھروسہ دوسروں پر کرتا ہے59 months ago
Ch_faiza_gujjar: Waqt tere ho or mout muj aya ameen SumaAmeen59 months ago
tan: سسٹر سب موقع کی تلاش میں ھوتے ہیں کوئی چپ چاپ تو کوئی اعلان کر کے ۔ کوئی سادا نظر آتا ہے کوئی شریف ۔مقصد سب کا ایک ھوتا ہے ۔جب ایک باپ اور بیٹی اسلام میں ہے ایک کمرے میں نہیں سو سکتے۔چچا تایا ۔اور پھر غیر تو غیر ہے۔یہ بدامنی ہر گھر بے ۔میں فساد آج کل کیوں ہے59 months ago
Photo_007: Pagal😡😡 waqat mera ay to mout bhi mojhy ay ameeeeeen ameeeeeen summmm ameeeeen59 months ago
Ch_faiza_gujjar: As laye to bol hn waqt tera ho or mout muj aya ameen59 months ago