Comments on post titled وہ کم سخن -- وہ کم ادا ۔۔۔!!!
وہ بے وفا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!!
جب بھی ملا -- روٹھا ھوا
جب بھی ملا -- اچھا لگا !
وہ ظلم میں -- مائل بہت
وہ جبر کا -- قائل بہت
اُس کا ستم -- ھر اک ستم۔۔۔۔!!!
مجھ کو سدا -- اچھا لگا ۔۔۔۔!!!
تم پیار کے -- قابل نہیں۔۔۔۔۔!!!
تم پیار کے -- لائق نہیں۔۔۔۔۔
اُس نے کہا -- ھم سے کہا۔۔۔۔!!!
ھم نے سنا -- اچھا لگا ..!!عنایہ😊 (updated 62 months ago) | Damadam