Damadam.pk
Comments on post titled ارادہ روز کرتا ہوں مگر کچھ کر نہیں سکتا میں پیشہ ور فریبی ہوں محبت کر نہیں سکتا برے ہوں یا کہ اچھے ہوں مجھے اِس سے نہیں مطلب مجھے مطلب سے مطلب ہے میں تم سے لڑ نہیں سکتا یہاں ہر دوسرا انساں خدا خود کو سمجھتا ہے خدا بھی وہ کہ جو اپنی ہی جھولی بھر نہیں سکتا میں تم سے صاف کہتا ہوں مجھے تم سے نہیں الفت فقط لفظی محبت ہے میں تم پہ مر نہیں سکتا محبت کی مسافت نے بہت زخمی کیا مجھ کو ابھی یہ زخم بھرنے ہیں میں آہیں بھر نہیں سکتا بھلے میں نے نہیں چاہا مگر تم نے تو چاہا ہے تمہاری یاد کو دِل سے تو باہر کر نہیں سکتا نا جانے آدمی کیوں آدمی سے خوف کھاتا ہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہو کسی سے ڈر نہیں سکتا ارے او عشق!!! چل جا کام کر کس کو بلاتا ہے؟ حُسن بازار میں بکتا ہے سولی چڑھ نہیں سکتا یہاں ہر ایک چہرے پر الگ تحریر لکھی ہے میری آنکھوں میں آنسو ہیں ابھی کچ (updated 74 months ago) | Damadam

ارادہ روز کرتا ہوں مگر کچھ کر نہیں سکتا
میں پیشہ ور فریبی ہوں محبت کر نہیں سکتا

برے ہوں یا کہ اچھے ہوں مجھے اِس سے نہیں مطلب
مجھے مطلب سے مطلب ہے میں تم سے لڑ نہیں سکتا

یہاں ہر دوسرا انساں خدا خود کو سمجھتا ہے
خدا بھی وہ کہ جو اپنی ہی جھولی بھر نہیں سکتا

میں تم سے صاف کہتا ہوں مجھے تم سے نہیں الفت
فقط لفظی محبت ہے میں تم پہ مر نہیں سکتا

محبت کی مسافت نے بہت زخمی کیا مجھ کو
ابھی یہ زخم بھرنے ہیں میں آہیں بھر نہیں سکتا

بھلے میں نے نہیں چاہا مگر تم نے تو چاہا ہے
تمہاری یاد کو دِل سے تو باہر کر نہیں سکتا

نا جانے آدمی کیوں آدمی سے خوف کھاتا ہے
جو اپنے رب سے ڈرتا ہو کسی سے ڈر نہیں سکتا

ارے او عشق!!! چل جا کام کر کس کو بلاتا ہے؟
حُسن بازار میں بکتا ہے سولی چڑھ نہیں سکتا

یہاں ہر ایک چہرے پر الگ تحریر لکھی ہے
میری آنکھوں میں آنسو ہیں ابھی کچ
S  : ارادہ روز کرتا ہوں مگر کچھ کر نہیں سکتا میں پیشہ ور فریبی ہوں محبت کر نہیں - 
 
ZaLiM_Kurii_000Hmmm74 months ago

Shezi01Aisa he ho na me..74 months ago

ZaLiM_Kurii_000👌👏74 months ago

MharukhHmm74 months ago

Shezi01Hmmm74 months ago

MharukhSad74 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a3  .a3

.b1  .b1

.c2  .c2

.d5  .d5

.h5  .h5

.i1  .i1

.i6  .i6

.k1  .k1

.k8  .k8

.l8  .l8

.r8  .r8

.v8  .v8

.w1  .w1

.w3  .w3