Mian_Zada: ALLAH Pak har kisi ke maon ko hameesha salamat rakhain Aameen67 months ago
Zoya.Fatima-11: Happy Mothers day
Dill say dua h meri
Poitry amiyo ki liye
اللہ تعالی آپ سب پر آپکی امی کا سایہ قائم رکھے آمین 🤲 اور ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اور جن کی امی اس وقت دنیا میں حیات نہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
لبوں پر اس کے کبھی بد💕دعا نہیں ہوتی...67 months ago