Comments on post titled پاس آئیے کہ ہم نہیں آئیں گے بار بار 💓
باہیں گلے میں ڈال کے ہم رولیں زار زار 💓
آنکھوں سے پھر یہ پیار کی برسات ہو نہ ہو 💓
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو 💓
لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ 💓
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو 💓
عنایہ😍 (updated 62 months ago) | Damadam