shahzad-Bhai-me: Wah g mashalah ap sy bat kar k boooht acha laga funny sistar 😝😝😝58 months ago
Princess..IQRA: ماشااللہ جی اللہ اتفاق سلامت رکھے آمین میرے تایے کی ایک بیٹی ہے لیکن وہ ہماری سگی بہنون جیسی ہے میری امی اس کو کپڑے لےکردیتی ہیں جو مانگے وہ بھی اور ہماری خالہ بھی بہت پیاری کرتی ہء58 months ago
shahzad-Bhai-me: Mashalah same hmary ghar main b bass ami our chachi behny nai rehty sab ek sath e58 months ago
Princess..IQRA: آمین ثم آمین ہم سب ایک ہی ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں لوگ یہ دیکھ کر کہتے ہیں لگتا نہین دو گھر ایک ساتھ ہو ایسا لگتا ایک بندے کی فیملی ہو کبھی کویی جھگڑا نیین ہوا نہ58 months ago
shahzad-Bhai-me: Hahahahhah sahi khty ap Allah pak pyar slamt rakhy ap k ghar ka ameeeen58 months ago
Princess..IQRA: 😂😁😀ہم تو خالہ سے کہتے تھے اگر میری امی نہ ہوتی تو صفایی اپ کے گھر کی کبھی نہ ہوتی آنٹی کہتی سچی بات کی مٹی سے الرجی ہے مجھے58 months ago
Princess..IQRA: خالہ مہارانی تھی بس گھر کی صفایی نہین آتی تھی اور امی کو کھانا 😂😁58 months ago
Princess..IQRA: جی دراصل خالہ کا نکاح تھا ساتھ میں امی کا رشتہ مانگ لیا میری دادی نے 😂😁58 months ago
shahzad-Bhai-me: Hahah ary wah itni choti umar main shadi kya bat hai wesy mazy ki bat mery ami ko abi b kuch nai bnana ata hahah58 months ago
Princess..IQRA: 😂😁😀میری امی کی نیچرل ایسی ہے میری امی کی جب شادی ہویی تو امی کو کچھ بننا نہیں آتا تھا امی بتاتی تھی بے حد شرمندگی ہوتی تھی ابو جان تو جیسی روٹی سالن مل جاتا کھا لیتا میری امی کی شادی سولہ سال کی عمر میں ہویی تھی58 months ago
shahzad-Bhai-me: 😀😀😀😀😀😀shukar a main socheya kity sadi qismt ek jesi ty nai dona bhaiyan di58 months ago
Princess..IQRA: 😂😁😀😆نہین وہ کام پر جایا کرے گے گھر کے سارے کام آتے ہیں بجلی کے سونچ لگانا اور اتارنا بھی آتا ہے مجھے58 months ago
shahzad-Bhai-me: 😃😃😃😃😃aida mtlb shadi tun bad v kam Bhai e kary ga mera58 months ago
Princess..IQRA: جی سارے کام ااتےہین مثلا کمپوٹر چلانا لیپ ٹاپ فون فیس بک واٹ اپ 😂😁😀58 months ago
shahzad-Bhai-me: 😍😍😍😍😍 inshalah sary kam karny sikh lo mera Bhai masum a58 months ago