Comments on post titled کسی بھی انسان سے اگر کوئی تعلق بنائیں تو____
*" ایسا بنائیں کہ موت کے بعد بھی وہ تعلق قائم رہے...!!"*
```کیونکہ اگر رشتوں کو ضرورتوں کی بنیاد پر استوار کریں گے
تو,,,
اس سے آ پکی وقتی ضروریات تو پوری ہو جائیں گی...!!```
*لیکن آپ ایک اچھے انسان کو کھو دینگے... (updated 63 months ago) | Damadam
: کسی بھی انسان سے اگر کوئی تعلق بنائیں تو____
*" ایسا بنائیں کہ موت کے بعد -
FOLLOW TO REPLY
Waqas-Khan22: جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا یہ دل یہ آسیب کی نگری مسکن سوچوں وہموں کا سوچ رہا ہوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ہوا صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیں مفت میں ہم آوارہ ٹھہرے مفت میں گھر ویران ہوا میرے حال پہ حیرت کیسی درد کے تنہا موسم میں پتھر بھی رو پڑتے ہیں انسان تو پھر انسان ہوا63 months ago