Comments on post titled اگر تم یہ سمجھتے ہو
محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ہے۔۔
وگرنہ یہ ادھوری ہے
تو پھر تم خاک سمجھے ہو 😑
ہو شرتوں پر تو یہ تشنہ ایجاد رہتی ہے۔۔
محبت جب تلک اجسام سے آزاد رہتی ہے
بہت آباد رہتی ہے۔۔ (updated 76 months ago) | Damadam