Comments on post titled ان کی نہ تھی خطا کو ئی بھی ہم ہی غلط سمجھ بیٹھے
وہ محبت سے بات کرتی تھی اور ہم محبت سمجھ بیٹھے۔ (updated 66 months ago) | Damadam
Waqas-Khan22: اجڑ اجڑ کے سنورتی ہے تیرے ہجر کی شام
نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے تیرے ہجر کی شام
یہ برگ برگ اداسی بکھر رہی ہے مری
کہ شاخ شاخ اترتی ہے تیرے ہجر کی شام
اجاڑ گھر میں کوئی چاند کب اترتا ہے
سوال مجھ سے یہ کرتی ہے تیرے ہجر کی شام
میرے سفر میں اک ایسا بھی موڑ آتا ہے
جب اپنے آپ سے ڈرتی ہے تیرے ہجر کی شام
بہت عزیز ہیں دل کو یہ زخم زخم رتیں
انہی رتوں می67 months ago