Comments on post titled سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی آج 108 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ آج بھی اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں ان کے مقابل کوئی نہیں۔لیجنڈ افسانہ نگار سعادت حسن منٹو11 مئی 1912 کو بھارت کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی ۔اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا انتقال 42 برس کی عمر میں 18 جنوری 1955 کو ہوا لیکن وہ آج بھیاپنی تحریروں کے ذریعے دنیائے ادب کے قلب میں بستے ہیں (updated 66 months ago) | Damadam