Comments on post titled کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟ کیوں کہ " صبر " بہت بھاری ہوتا ہے اسکا راستہ بہت کٹھن اور کانٹوں بھرا ہوتا ہے اَن گِنت دُکھوں کا بوجھ ہوتا روح بلکل چھلنی ہوتی ہے اندر سے بلکُل ٹوٹے پھر بھی مسکرانا پڑتا ہے. "صبر" قربانی مانگتا ہے کچھ کھونا پڑتا ہے اس لیے اس کا مقام بہہت اونچا ہے لیکن اس کو پانا آسان نہیں خود کو مٹانا پڑتا ہے اور "شکرگزاری" انسان بہت ہلکا محسوس کرتا ہے بہت مطمئن بہت پرسکون. یہ کوئ قربانی نہیں مانگتا یہ صرف اتنا مانگتا ہے (updated 62 months ago) | Damadam