Comments on post titled کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی....
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی💔😔 (updated 62 months ago) | Damadam
irfan.ali22: *اگر غبارہ آپ کے منہ پہ پھٹے تو غصہ نا کیا کریں دیکھیں آپ نے خود ہی اس میں ہوا بھری اور اسے اس کے وجود سے زیادہ جسم عطا کیا ۔۔ ایسے ہی کچھ انسان بھی ہوتے ہیں جنکو آپ حد سے زیادہ محبت عزت قدر دو گے تو وہ بے حس بن جاتے ہیں لیکن جو دل میں احساس رکھتے ہونگے ایسا کبھی نہیں کرتے۔۔62 months ago