Comments on post titled اے رمضان آہستہ چل🍃 ابھی قرض چکانا ہے 🍃🍃🍃 اللهﷻ ❤ کو کرنا ہے راضی ... اور گناہوں 🍃کو بخشوانا ہے 💓 کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے 💕 اور تعبیروں کو پانا ہے 🍃🍃 اپنے کچھ آنگنوں میں 🍃🍃خوشیوں کے دیپ جلانے ہیں🍃کچھ توبہ باقی ہے 📿 اور ربﷻ کو منانا ہے 💓 جنت کا کرنا ہے سودا📿 جہنم کو خود سے بچانا ہے 🥀 اے ماہ رمضان💖 آہستہ چل 💕🌹🌹🌹🌹 (updated 73 months ago) | Damadam