Comments on post titled اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله
وبرکاته🌹سحر بخیـر 🌹
ﷲتعالیٰ کا ارشاد ہے: ''اللہ نے کسی شخص کے سینے میں
دو دل نہیں بنائے. (الاحزاب:04) یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی کے
دل میں شیطان کا بھی بسیرا ہو اور وہ محبتِ الٰہی کا بھی مرکز بنا رہے..!! (updated 73 months ago) | Damadam