Comments on post titled میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نا تم ملو جو کبہی مجھے
میرا ڈہونڈنا تجہے پار تک
مینے اپنا سب کچھ گوا دیا
تیری نفرتوں سے پیار تک
کبہی فرصتیں جو ملے تو آ
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کے میں کچھ نہی
...تیرے پہلے سے تیرے بعد تک,, (updated 60 months ago) | Damadam