Comments on post titled ہر ایک کی زندگی میں ایک بار دستک ضرور ہوتی ہے . کبهی یونہی چلتے چلتے ، کبهی ٹهوکر لگنے پر . کبهی کوئی بازی
ہار کر ، کبهی منہ کے بل گر اور کبهی اپنا سب کچھ ہار کر .
صرف اس دستک کو سمجهنے کی ضرورت ہے ، اس کے بعد
ایسا سفر شروع ہوجاتا ہے جو کبهی ختم نہیں ہوتا .....
" (updated 66 months ago) | Damadam