Comments on post titled ❤تُجھ سے نہیں مِلا تھا ، مگر چاھتا تھا میں
❤تُو ھمسفر ھو ، اور کہیں کا سفر نہ ھو
Hanyia Målík...😘 (updated 70 months ago) | Damadam
ibrar-022: میرے بوسیدہ جسم میں ذرا جو جان باقی ہے
کسی کے لوٹ انے کا کوئی امکان باقی ہے
وہ چاہے راستہ بدل دے چاہے رابطہ بدل دے
اسے مجھ سے محبت ہے میرا ایمان باقی ہے70 months ago