Damadam.pk
Comments on post titled *اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!* ★ *ہم میں برائیاں بھی پائی جاتی ہیں اور اچھائیاں بھی....!!!!* ★ *کسی کی برائیاں دیکھ کر اس کو بیان کرنا اور اس کی اچھائیوں کو نظر انداز کر دینا کوئی اچھا عمل نہیں ہے...!!!!* ★ *ہر کسی میں کوئی نا کوئی خامی ضرور ہوتی ہے اس لیے درگزر سے کام لینا چاہیے....!!!!* ★ *ہمیں دوسروں کی برائیاں نظر آتی ہیں...!!!* ★ *اچھائیاں کیوں نظر نہیں آتیں...؟؟* ★ *آخر کون سا چشمہ لگا رکھا ہے جس سے صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں....؟؟* ★ *اپنے اندر جھانکئے خود کو بہتر کیجئے باقی سب خود اچھے لگنے لگیں گے.....💥! (updated 68 months ago) | Damadam

*اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!*   
 ★ *ہم میں برائیاں بھی پائی جاتی ہیں اور اچھائیاں بھی....!!!!*
★ *کسی کی برائیاں دیکھ کر اس کو بیان کرنا اور اس کی اچھائیوں کو نظر انداز کر دینا کوئی اچھا عمل نہیں ہے...!!!!*
★ *ہر کسی میں کوئی نا کوئی خامی ضرور ہوتی ہے اس لیے درگزر سے کام لینا چاہیے....!!!!*
★ *ہمیں دوسروں کی برائیاں نظر آتی ہیں...!!!*
★ *اچھائیاں کیوں نظر نہیں آتیں...؟؟*
★ *آخر کون سا چشمہ لگا رکھا ہے جس سے صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں....؟؟*
★ *اپنے اندر جھانکئے خود کو بہتر کیجئے باقی سب خود اچھے لگنے لگیں گے.....💥!
S  : *اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!* ★ *ہم میں - 
 
azad82Yeh hui na baat👍....Be positive Be happy💚68 months ago

Syedzada003👍68 months ago

Syedzada003hmm68 months ago

Aqsa.chRight68 months ago

Freeha_22💯☑right68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.c2  .c2

.g4  .g4

.g7  .g7

.h3  .h3

.h6  .h6

.i3  .i3

.m3  .m3

.m6  .m6

.n8  .n8

.o3  .o3

.o5  .o5

.p5  .p5

.q1  .q1

.w5  .w5