Princess..IQRA: آپ نے دوست کہہ کر مخاطب کیا ہے اب تو بتانا ہی پڑے گا آپ کو62 months ago
Princess..IQRA: سہی بات نہین بتا رہے نہ آپ یہ تو بری بات ہے اگر بتایے تو شاید کویی مل کر حل نکلے آپ اداس نہ ہوا کرو مجھے کویی انسان بھی اداس رہنے والا ایسا لگتا ہے جیسے کوییی میرا دکھ ہو اس انسان جیسا حالانکہ ایسی کویی بات نہیں ہوتی62 months ago
Princess..IQRA: آپ برا نہ ماننے تو اک بات پوچھوں آپ سمایل کیوں نہیں رکھتے چہرے پر کویی خاص وجہ زیادہ تر اداس ہی دیکھا اپ کو سوری جو لگا وہ بتا دیا اپکو62 months ago